لیپہ ویلی نوکوٹ گلی میں ریسکیو 1122 کی مشترکہ موک ایکسرسائز، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی عملی مشقیں مستقبل میں بھی اس نوعیت کی مشقوں کا انعقاد جاری رکھا جائیگا تاکہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل طور پر تیار رہیں،انتظامیہ