'جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی' پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا ملتان سلطانز صرف ایک کرکٹ ٹیم نہیں تھی بلکہ ایسے خطے کی شناخت اور فخر تھی، جسے طویل عرصے سے نظرانداز کیا جاتا رہا : سابق فرنچائز مالک