سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران چونکا دینے والا انکشاف الیکٹرک انسپکٹر نے بتایا کہ کمپنی اور توانائی کے حکام نے 20 سالوں سے سروے سے روکا ہوا ہے