حکومت مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے اور معاشی استحکام کو یقینی بنانے میں پرعزم ہے، معاشی استحکام کے حوالہ سے کامیابیاں مسلسل اور مشکل اصلاحات کا نتیجہ ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی آئی ایم ایف مشن سے ملاقات میں گفتگو