اردو ادب کی نامور شاعرہ، ادیب اور ماہر تعلیم شبنم شکیل کو دنیا چھوڑے 22 برس بیت گئے شبنم شکیل 2 مارچ 2004 کو کراچی میں انتقال کرگئیں اور اسلام آباد کے ایک قبرستان میں آسودہ خاک ہیں