سندھ کی فتح برّ ِصغیر میں اشاعت دین کاروشن باب ہے،سید رفیق شاہ محمد بن قاسم نے عدل و انصاف سے عوام کے دل جیتے، جابرانہ نظام سے نجا ت دلائی،ناظم جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی