لله*تربیلا، منگلا اور چشمہ کے ریزروائرز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 43 لاکھ 40 ہزار ایکڑ فٹ موجود ً ترجمان واپڈا کی طرف سے ملک بھر کے دریائوں اور ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے بارے میںجاری رپورٹ