زیریں سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کی کٹائی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا محکمہ خوراک سندھ نے تاحال گندم خریداری سے متعلق واضح سرکاری پالیسی جاری نہیں کی اور نہ ہی خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں، کسانوں میں بے چینی کی لہر