"نزول ِقرآن کوئز رننگ ٹرافی "گورنمنٹ کالج برائے خواتین ، شاہراہ لیاقت کے نام حاکمیت رب العالمین کا قیام و نفاذ قرآن کا بنیادی پیغام ہے،نبی کریم ﷺ کی قائم کردہ ریاست مدینہ قرآنی پیغام کی عملی شکل تھی، زاہد قمر/ حافظ نسیم الدین