بلاول بھٹو کے ویژن کے تحت کراچی کی ترقی تیز تر کی جائے،راناگلزار تاج بلاول بھٹو کے ویژن اور صدر آصف زرداری کے کراچی کو تیز تر کرنے کے مشن کو آگے بڑھانے میں مئیر کا بازو بنیں گے،رہنما پیپلزپارٹی