ماہ صیام میں منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،شرجیل انعام میمن عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں رہے ہیں، سینئروزیرسندھ