پنجاب میں امن وامان بحال ہوگیا، پہلی دفعہ کچے کا علاقہ مکمل واگزار کروا لیا گیا سی سی ڈی اور پیف ڈک قائم ہوا ہے، جرائم میں 70فیصد تک کمی ہوئی، اللہ کا شکر ہے پیدائشی دل کے مریض10ہزار سے زائد بچوں کی ہارٹ سرجری ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف