گمبٹ سے جام شورو بچوں سے ملنے آنے والی دو بچوں کی ماں بختاور شاہ کے لاپتہ ہوئے 10 روز گزر گئے، پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا لاپتہ خاتون کی بہن نے بہنوئی اور اس کے رشتہ داروں پر اغوا کا الزام لگاتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کیا ہے، پریس کانفرنس