سندھ ہائیکورٹ نے واٹر کارپوریشن کے ریٹائرڈ افسر کی واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا تاریخ پیدائش کوئی بھی ہو، ساٹھ سال کی سروس شامل کی جائے گی، اگر ڈپارٹمنٹ نے دو سال اضافی کام کروایا ہے تو درخواست گزار کو زمہ دار قرار نہیں دیا ج