علیمہ خان کے بیان سے توثیق ہوگئی کہ پی ٹی آئی کے اندر کنفیوژن ہے بانی پی ٹی آئی کہتے تھے کہ میری بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بہنوں نے بیرسٹر گوہر اور باقی کو پریس کانفرنس میں چارج شیٹ کردیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان