ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کا پاکستان ٹاؤن میں قائم بازار کا دورہ بازار کے انتظامات کا جائزہ،سٹاک، سرکاری نرخ نامے سمیت صفائی اور سیکورٹی امور کا معائنہ وفاقی دارالحکومت میں رمضان سہولت بازاروں میں شہریوں کوبڑا ریلیف فراہم کیاجارہاہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل