سپریم کورٹ میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست دائر ماہر امراض چشم کے ذریعے آنکھ کا مکمل معائنہ کروایا جائے، ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو ان تک رسائی دی جائے اورعلاج کیلئے ذاتی معالج کی نگرانی میں معائنہ کروایا جائے