صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کی26ویںبرسی 9مارچ کو منائی جائے گی استاد پٹھانے خان بنیادی طور پر سرائیکی زبان کے گلوکار تھے انہوںنے زیادہ تر کافیاں اور غزلیں گائیںجو کہ دنیا بھر میں مقبول ہوئیں