BREAKING NEWS

شواہد نہ ملنے پر گل پلازہ آتشزدگی میں تخریب کاری کا امکان مسترد واقعے کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، انتظامیہ نے ہمیں رپورٹ دی، کسی کی غفلت پائی گئی تو مقدمے کا اندراج بھی ہوگا؛ کراچی پولیس چیف کی میڈیا سے گفتگو


2 Shares