ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا گزشتہ شب کراچی کے اہم تجارتی مرکز گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار گل پلازہ جیسے گنجان آباد کاروباری مقامات پر حفاظتی انتظامات نہ ہونا سترہ سالہ کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، متحدہ ترجمان