کراچی میں گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، آگ 10 گھنٹے بعد بھی بے قابو، 5 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی آگ لگنے کے بعد پلازہ میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا جس کے باعث بھگدڑ کی صورتحال پیدا ہوئی، شعلوں کی لپیٹ میں آنے سےعمارت کا ایک حصہ گرگیا جس سے صو