BREAKING NEWS

ہمارا شعبہ صحت کا نظام برباد ہونے کے قریب ہے دنیا میں جو بیماریاں ختم ہوگئی ہیں وہ ہمارے یہاں اب تک پائی جاتی ہیں، ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، وزیر صحت مصطفٰی کمال