کہا گیا کہ اچکزئی کا نوٹیفکیشن نوازشریف کے کہنے پر ہوا، جبکہ وہ توخود مائنس ہوچکے ہیں نوازشریف کی کوئی وقعت نہیں رہی، انہیں27ویں ترمیم میں ووٹ ڈالنے کا حکم ملتا ہے، وہ ووٹ ڈال کر فرمانبردار بچے کی طرح واپس چلے جاتے ہیں۔ شفیع جان