مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا،مشترکہ اتحاد کے ڈی ایل بی محنت کش 2600ورکرز ادارے کے خاتمے کے پروگرام کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے احتجاجی ریلی سے حبیب الدین جنیدی حسین بادشاہ اسلم سموں ودیگر مزدور رہنماؤں نے خطاب کیا