چیف سیکرٹری پنجاب کا ملتان کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ شہری سہولیات کی بہتری میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام ایک سنگ میل ثابت ہوگا ملتان کی تاریخی شناخت بحال کریں گے، قلعہ کہنہ قاسم باغ اور ’’دمدمہ‘‘کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ