صوبائی حکومتیں اختیارات پر قابض ہیں، حکمران خاندان نہیں چاہتے کہ عوام بااختیار ہوں عوام 10 برس سے نچلی سطح پر حق حکمرانی سے محروم ہیں، مطالبہ ہےکہ پنجاب میں عوام دشمن قانون واپس لیا جائے اور بلدیاتی انتخاب کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحما