ٹی بی سی فاو نڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام بامقصد اور شاندارتقریب کا انعقاد ٹی بی سی فاو نڈیشن محض خیرات پر یقین نہیں رکھتی بلکہ لوگوں کو تعلیم، ہنر اور مواقع دے کر خود کفیل بنانے کے مشن پر کام کر رہی ہے محمد ساجد مغل