وزیراعظم نے اسلام آباد ،آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا ، کمزور طبقے کا سہارا بننا ریاست کی ذمہ داری ہے ، شہباز شریف