پہلے چھ ماہ میں سمندری خوراک کی برآمدات میں 22 فیصد اضافہ، حجم 253 ملین ڈالر تک پہنچ گیا،جنید انوار چوہدری برآمدات میں یہ اضافہ عالمی منڈیوں میں پاکستانی سمندری فشریز کی بڑھتی ہوئی مسابقت اور مسلسل برآمدی رفتار کا عکاس ہے، وفاقی وزیر