جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج راجہ غضنفر علی خان مستقل نہ ہوسکے، ایڈیشنل جج طارق محمود باجوہ کو صرف 6 ماہ کی توسیع دی گئی