ملک میں ڈالر کی قیمت جلد 250 روپے سے نیچے آنے کا دعویٰ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ڈالر 290 روپے کی زائد سطح سے کم ہو کر تقریباً 281 روپے پر آ گیا جو تقریباً 9 روپے کی کمی ہے؛ ملک بوستان کی گفتگو