کچھ قوتیں سندھ کے وسائل، اختیارات اور حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں مہم چلائی جاتی ہےکہ سندھ حکومت نے کچھ نہیں کیا اختیارات اسلام آباد کو دے دیئے جائیں، ایسی ہر کوشش اور سازش کو ناکام بنادیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو