صوبائی وزیر لیبر محمد منشا اللہ بٹ سے آئی ایل او کنٹری ڈائریکٹر گیر ٹی ٹونسٹول کی سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس میں ملاقات سیکرٹری لیبر دانش افضال سمیت دیگر بھی موجود تھے،پنجاب میں مزدوروں کی فلاح، لیبر ریفارمز اور سوشل پروٹیکشن پر تفصیلی تبادلہ خیال