کراچی اور لاہور کے درمیان بعض فضائی راستوں 2 دن بند رکھنے کا اعلان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش کا نوٹم جاری کر دیا