پنجاب کے سرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی، نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2026ء کا جلد اعلان کردیا جائے گا