اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی کا وفاقی دارالحکومت کے تمام نجی سکولوں کو ضرورت پر مبنی 10 فیصد لازمی سکالرشپ اور مفت تعلیم کا کوٹہ نافذ کرنے کا حکم