شعبہ طب میں ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، بلاول بھٹو زر داری پاکستان کو غذائی قلت جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے، جس کا حل نوجوانوں کی صلاحیتوں، مہارتوں اور علم میں پوشیدہ ہے، چیئر مین پیپلزپارٹی