وفاقی دارالحکومت میں جو ڈکیتیاں ہو رہی ہیں ان میں اسلام آباد پولیس ملوث ہے، شیرافضل مروت کا الزام 2 کروڑ کی ڈکیتی میں گرفتاری کے بعد انہوں نے پیسے واپس کیے، 2 ایس ایچ اوز اور بھی ہیں جنہوں نے 10 کروڑ 17 لاکھ روپے لوٹے، 5 جگہوں پر ایک خفیہ ایجنسی کے نام پر