پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان ہی میں مکمل کی جائے گی، متحدہ عرب امارات پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے نہیں گزرنا پڑے گا؛ وزیرداخلہ محسن نقوی کا بیان


1 Shares