نیو کراچی کے علاقے احسن آباد میں فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے پر مشیرِ وزیراعلی سندھ برائے بحالیات کا نوٹس کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو و فائر فائٹنگ ادارے مکمل طور پر تیار ہیں، مشیرِ بحالی گیانچند ایسرانی