قائمہ کمیٹی کی سیکریٹری مواصلات کو برطرف کرنے کی سفارش، وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ سیکریٹری مواصلات اور سی ای او این ایچ اے کی عدم حاضری پر کمیٹی اراکین سخت برہم، توہین پارلیمنٹ کی کارروائی کا عندیہ