مودی سرکارکرکٹ کے ذریعے نہیں بلکہ کام کرکے بھارتی عوام سے ووٹ مانگے : کامران اکمل بھارتی ایک کھلاڑی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو پوری ٹیم کو کیسے دینگے، سابق وکٹ کیپر بیٹر