iشاہدرہ ٹاؤن پولیس کی کارروائی، تین رکنی گینگ گرفتار ں*چوری شدہ زیورات، سوٹ، موبائل اور اسلحہ برآمد، ملزمان راہ چلتے موبائل چھینتے تھے ں*گرفتار ملزمان فاروق، علی حیدر اور ذیشان عرف پولو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، پولیس