شیر افضل مروت کا بلاول بھٹو کو کھلا خط، سندھ حکومت کے فیصلے پر اظہار تشویش قائد پر جلسے کی اجازت دینے کا ابتدائی فیصلہ جمہوری رویے کی مثبت مثال تھا، رکن قومی اسمبلی