کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ؛ مزار قائد کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی سڑکوں کی بندش کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو باغ جناح گراؤنڈ پہنچنے میں مشکلات کا سامنا