پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملتان سلطانز کی بھی فوری نیلامی کا فیصلہ چند روز میں پیپرا رولز پر عمل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو بھی اوپن بولی کے ذریعے فروخت کیا جائے گا، جس کے لیے جلد اشتہار دیا جائے گا