کےپی عوام نے 3بار مینڈیٹ دیا، وہ عمران خان کی رہائی یا نعرے لگانے کیلئے نہیں دیا وزیراعلی سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کیلئے کبھی لاہور کبھی کراچی پھر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کو دہشتگردی کی مشکل صورتحال میں عوام کے ساتھ ہونا چاہئے۔ وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملک