موسم کی خرابی، انتظامی مسائل کے باعث 4پروازیں منسوخ، 67 تاخیر کا شکار علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ،حدِ نگاہ 50میٹر تک محدود ہو گئی