p تحریک انصاف کو باغ جناح میں مشروط جلسے کی اجازت مل گئی جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا ، جلسے کے دوران امن کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر ہو گی،شرجیل میمن ‘ اشتعال انگیز تقاریر، مواد اور فرقہ وارانہ گفتگو کی اجازت نہیں ، ملک اور ریاستی ادا