غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاریوں اور ان کے سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا اجلاس میں اظہار خیال